ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمرہ وزیارت فورم کا انعقاد کب اور کہاں ہوگا؟

مدینہ منورہ: وزارت حج و عمرہ کے تحت عمرہ و زیارت فورم کا انعقاد مدینہ منورہ میں اگلے ہفتے ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق عمرہ و زیارت فورم گورنر مدینہ منورہ شہزادہ سلمان بن سلطان کی سرپرستی میں ہوگا۔

فورم میں وژن 2030 کے تحت دنیا بھر کے زیادہ سے زیادہ مسلمانوں کو عمرہ و زیارت کا موقع فراہم کرنے اور بہترین خدمات پیش کرنے پر روشنی ڈالی جائے گی۔

فورم میں حج و عمرہ زیارت کے شعبے سے وابستہ تمام سرکاری و نجی اداروں کی شرکت ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں