ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نااہلوں سے صرف سختیاں ہی عوام کے نصیب میں ہیں،مزمل اسلم

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ افسوس ہے کہ نااہلوں سے صرف سختیاں ہی عوام کے نصیب میں ہیں۔

ایک بیان میں مزمل اسلم نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت بڑھتی تو پی ڈی ایم کیا ردعمل دیتی؟۔

مشیر خزانہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی وزیرِ اعظم ہوتے تو پٹرول کی قیمتیں بڑھانے کے ساتھ ریلیف بھی دیتے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں