ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

رواں سال سیاحت کیلیے 30 ممالک کی نئی فہرست جاری

واشنگٹن: امریکی ادارے نے رواں سال سیاحت کے لیے 30 ممالک کی نئی فہرست جاری کر دی ہے  جس میں اس مرتبہ 2 عرب ممالک متحدہ عرب امارات اور مصر شامل ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی میگزین سی ای او ورلڈ کی ٹاپ 30 ممالک کی فہرست میں 2 عرب ممالک شامل ہیں جو منفرد تنوع اور بھر پور تجربات کے باعث نمایاں مقام رکھتے ہیں۔

میگزین نے 2 لاکھ 95 ہزار افراد سے حاصل ہونے والی معلومات پر رپورٹ تیار کی ہے۔ امارات جدید طرز زندگی اور بڑے شاپنگ مالز اور بہترین تفریحی مقامات جبکہ آثار قدیمہ اور بڑے تاریخی مقامات کے حوالے سے مصر ٹاپ 30 فہرست میں شامل ہوا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں