ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسلام آباد: لڑکی کا چلتی کار میں فائرنگ سے قتل، باہر پھینک دیا گیا

اسلام آباد میں لڑکی کو کار کے اندر فائرنگ کے باہر پھینک دیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ واقعہ تھانہ انڈسٹریل ایریا کی حدود میں پیش آیا ہے، جہاں سڑک پر ایک لڑکی کی گولی لگی لاش ملی ہے، لاش ملنے پر مقتولہ کی نعش ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔

پولیس نے ابتدائی تحقیقات کے بعد کہا ہے کہ نامعلوم لڑکے نے لڑکی پر فائر کیے جس سے وہ جاں بحق ہوگئی، مقتولہ کی شناخت کی جارہی ہے، جائے وقوع سے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرکے تفتیش جاری ہے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ  لڑکی کو چلتی کار میں فائرنگ کرکے مارا گیا پھر ہلاک کر کے نیچے پھینکا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں