ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پراحتجاج کا اعلان

 پشاور:  بلدیاتی نمائندوں نے  اختیارات نہ  ملنے پر احتجاج کا اعلان کردیا۔ 

بلدیاتی اختیارات کی عدم منتقلی پر غوروخوض کے لیے صوبائی ایکشن کونسل لوکل کونسلز ایسوسی ایشن کا اجلاس منعقد ہوا جس  میں مردان کے میئر سمیت  تحریک انصاف کے ویلیج اور نیبرہوڈ کونسل ارکان نے شرکت کی۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے میئر مردان حمایت اللہ مایار کا کہنا تھا کہ  دو سال سے اختیارات مانگ رہے ہیں  مگر ہمیں اختیارات نہیں دیے جارہے۔

انہوں نے کہا کہ 30 اپریل تک اختیارات نہ دیے گئے  تو پھر 7 مئی کو دھرنا دیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں