ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

بھارتی کرکٹ بورڈ نے جون سے شروع ہونے والے ٹی 20ورلڈکپ کے لیے اپنے 15 کھلاڑیوں کے اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جس میں روہت شرما کو کپتان جبکہ ہاردک پانڈیا کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

بھارتی اسکواڈ میں کے ایل راہول ، شبمن گِل اور محمد شامی اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام رہے ہیں۔

بھارت کے اسکواڈ میں کپتان روہت شرما، نائب کپتان ہاردک پانڈیا، رویندرا جڈیجہ، ارشدیپ سنگھ ، ویرات کوہلی، سوریا کمار یادیو، جسپریت بمراہ، شیوم دوبے، شسوی جیسوال، اکشر پٹیل، محمد سراج ،سنجو سیمسن، کلدیپ یادیو، یوزوندرا چہل اور رشبھ پنت شامل ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں