ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فلم ’چندو چیمپئن‘ میں کارتک آریان کی پہلی جھلک نے دھوم مچادی

 ممبئی: بالی وڈ اداکار کارتک آریان کی نئی فلم ’چندو چیمئن‘ کی پہلی جھلک سامنے آگئی اور مداح اپنے پسندیدہ اداکار کے نئے روپ کو دیکھ کر حیران رہ گئے۔

انسٹاگرام پر اداکار نے فلم کا پہلا پوسٹر جاری کیا ہے جس میں انہوں نے ایک روایتی پہلوان کا لباس پہنا ہوا ہے۔

کارتک آریان نے فلم کے پوسٹر کے ساتھ خوشی اور مسرت بھرے پرجوش انداز میں اعلان کیا کہ چیمپئن آرہا ہے۔

’چندو چیمپئن‘ کو ساجد ناڈیادوالا اور کبیر خان مل کر پروڈیوس کررہے ہیں اور یہ 14 جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں