ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیل کا آئرلینڈ اور ناروے سے سفیروں کو واپس بلانے کا اعلان

recall ambassadors

یروشلم: اسرائیل نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کرنے والے ممالک آئرلینڈ اور ناروے سے اپنے سفیروں کو مشاورت کے لئے فوری طور پر واپس بلالیا ہے۔

اسرائیلی وزیر خارجہ یسرائیل کاٹز نے بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان میں کہا کہ “میں آئرلینڈ اور ناروے کو ایک واضح اور صاف پیغام بھیج رہا ہوں:اسرائیل اپنی خودمختاری کونقصان پہنچانے والوں اوراس کی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے والوں کے سامنے خاموش نہیں رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں:  https://www.jasarat.com/2024/05/22/spainirelandnorway/

وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے گزشتہ سال 7 اکتوبر میں جنوبی اسرائیل میں حماس کے اچانک حملے کے جواب میں غزہ میں بڑے پیمانے پر فوجی کارروائی شروع کررکھی ہے،حماس کے حملے میں تقریبا 1ہزار200 افراد ہلاک ہوئے اور 200 سے زائد دیگر کو یرغمال بنا لیا گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں