ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بیلا حدید کا کانز میلے میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کا منفرد انداز

پیرس: امریکا کی ٹاپ ماڈل بیلا حدید نے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے منفرد انداز اپنایا ہے۔

سوشل میڈیا پر ماڈل کی مختلف ویڈیوز وائرل ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے کیفیہ ڈیزائن والا لباس پہنا ہوا ہے۔

fsdddfsfsdddfs

بیلا حدید کو کچھ دن قبل کانز میلے میں بولڈ لباس پہننے پر تنقید کا سامنا تھا لیکن اب انہوں نے اپنے نئے لباس سے سب کو خاموش کرادیا۔

واضح رہے کہ آسکر ایوارڈ یافتہ کیٹ بلانچٹ نے بھی فلسطینی جھنڈے سے مشابہہ لباس پہن کر فلسطینی ایشو کو اجاگر کیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں