ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چاہتی ہوں 9 مئی کے واقعے کو ختم کردیا جائے:زرتاج گل

پی ٹی آئی کی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ  چاہتی ہوں 9 مئی کے واقعے کو ختم کردیا جائے۔

گوجرانوالا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کا کہنا تھا کہ چاہتی ہوں ملک آگے بڑھے آپس میں بیٹھیں اور اس کا حل نکالیں، جس کو سزا دینی ہے دے دیں لیکن پاکستان کے عوام کو آزاد کردیں۔

زرتاج گل نے کہا کہ امید تھی مستقل ضمانت ملے گی، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹاتے رہیں گے، ایک دن ضمانت بھی ملے گی اور کیس بھی ختم ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں