ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حمل کی خبروں کے بعد کترینہ کیف کی پہلی ویڈیو سامنے آگئی

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کی حاملہ ہونے کی خبروں کے بعد پہلی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔

پچھلے ماہ یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ اداکارہ حاملہ ہوگئی ہیں اور انہیں گزشتہ رات ممبئی ائرپورٹ پر دیکھا گیا ہے۔

کترینہ کیف لندن میں موجود تھیں اور وہ اپنی فیملی اور شوہر وکی کوشل کے ساتھ اپنا وقت گزار رہی تھیں۔

اداکارہ نے ائرپورٹ پر لندن واپسی کے موقع پر ایک ڈھیلا ڈھالا سیاہ رنگ کا لباس پہنا ہوا تھا اور وہ خوشگوار موڈ میں تھیں۔

اداکارہ کی نئی فلم ’میری کرسمس‘ رواں برس کے آغاز میں ریلیز ہوئی تھی جبکہ وہ اپنی اگلی فلم ’جی لے زرا‘ میں نظر آئیں گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں