ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورین بینڈ کے پوپ کی چاہت فتح کے گانے بدوبدی پر ویڈیو وائرل

سیئول: مشہور کورین بینڈ کے پوپ بھی چاہت فتح علی خان کے گانے بدو بدی سے متاثر ہوگیا۔

کورین بنیڈ کے پوپ نے چاہت فتح علی خان کے حال ہی میں مشہور ہونے والے گانے کے پوپ پر بنائی گئی اپنی ویڈیو اپ لوڈ کردی۔ ویڈیو میں بینڈ کے ارکان کو بدو بدی گانے پر پرفارم کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

بھارت سمیت پوری دنیا میں مشہور کے پوپ کی بدو بدی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور اب تک لاکھوں  لوگ اسے لائیک کرچکے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں