ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سرجری خود محسن نقوی‘ شریف فیملی اور سازشی ٹولے کی ہونی چاہیے، بیرسٹر سیف

پشاور(آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کارکردگی پر مشیرِ اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے ردعمل دیا ہے۔اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ٹیم کی بڑی سرجری کا شوشہ چھوڑا ہے، سرجری خود محسن نقوی، شریف فیملی اور پورے سازشی ٹولے کی ہونی چاہیے۔بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ محسن نقوی کو فوری استعفیٰ دینا چاہیے، کھیل کے میدان کو سیاست سے پاک ہونا چاہیے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں