ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں بے قابو گائے کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

  کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں بے قابو گائے کی ٹکر سے گائے کا مالک جاں بحق ہوگیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سعید اباد کے علاقے بلدیہ قائم خانی کالونی میں قربانی کے لیے لائی گئی گائے کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

قربانی کیلئے لائی گئی بپھری گائے رسی چھوڑا کر بھاگ رہی تھی کہ گائے کے مالک نے قربانی کے جانور کو پکڑنے کی کوشش کی تو گائے کی ٹکر سے گائے کا مالک جاں بحق ہوگیا۔

جاں بحق شخص کی شناخت سائیں محمد کے نام سے کی گئی، متوفی کی لاش کو مرشد اسپتتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں