ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 78 ہزار کی سطح عبور کرگیا

Positive effects

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 78 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔

عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس 1315 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 78,073 پوائنٹس پر ٹریڈ ہوا۔

خیال رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 76 ہزار 707 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں