ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں گدھا گاڑی ریس کے انعقاد کا اعلان

کمشنر کراچی کپ گدھا گاڑی ریس اتوار کو ہوگی، جس میں میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

اعلامیے کے لیے ریس کے لیےصبح سات بجکر 30 منٹ پر آئی آئی سی سی پل پر شرکا جمع ہوں گے جبکہ آٹھ بجے ایڈیشنل کمشنر ون سید غلام مہدی اور ڈپٹی کمشنر جنوبی الطاف ساریو جھنڈا لہرا کر ریس کا افتتاح کریں گے۔

ریس براستہ ایم ٹی خان روڈ، سلطان آباد سے ہوتی ہوئی کمشنر آفس کلب روڈ پر اختتام پزیر ہوگی۔ جس کے بعد مہمان خصوصی میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کامیاب شرکا میں انعامات تقسیم کرینگے اور کمشنر کراچی سید حسن نقوی اس موقع پر خطاب کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں