ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انوشکا شرما نے انسٹاگرام پر ایک مبہم سی پوسٹ ڈال دی


فوٹو : فائلفوٹو : فائل

  لندن: بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے انسٹاگرام پر ایک مبہم سی پوسٹ ڈال دی۔

سپر اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے متعلق یہ خبریں گردش میں ہیں کہ وہ بچوں کے ساتھ مستقل طور پر لندن منتقل ہورہے ہیں۔

اداکارہ نے ایک طویل عرصے بعد انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہے اور نئی پوسٹ کی تصویر میں وہ فروٹ سرو کررہی ہیں۔

fasdfasafsfasdfasafs

اس کے ساتھ کیپشن میں انوشکا نے لکھا کہ وہ خود اور ان کی فیملی بیریز اور انگور سے لطف اٹھا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی جیت کی وجہ ‘انوشکا شرما’ قرار

یاد رہے کہ انوشکا کی یہ پوسٹ ایک پرستار کی جانب سے ویرات کوہلی کی لندن ایئرپورٹ سے شیئر کی گئی تصویر کے چند گھنٹے بعد سامنے آئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں