ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان شاہینز کا دوسرا ون ڈے پریکٹس میچ بھی بارش کی وجہ سے منسوخ

دورہ آسٹریلیا کے لیے تیاریوں میں مصروف پاکستان شاہینز کا بدھ کو ہونے والا دوسرا ون ڈے پریکٹس میچ بھی بارش کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا۔

مون سون کی برسات کے باعث منگل کو یو بی ایل گراؤنڈ پر کھیلا جانے والا پہلا ون ڈے میچ بھی ایک اننگز کے بعد منسوخ کردیا گیا تھا۔

کیمپ میں شریک کھلاڑی بدھ کو صبح جم سیشن میں حصہ لیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں