ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس نے یوکرین کے جنگی طیارے گرانے پر انعام کا اعلان کردیا

یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی یونانی وزیر اعظم کریاکوس متسوتا کیس سے ملاقات کررہے ہیں

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی کمپنی نے یوکرین میں ایف 15 اور ایف 16 طیاروں کو مارگرانے کے لیے انعامی رقم کا اعلان کردیا۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق ایک تقریب میں یوکرین میں جھڑپوں کے دوران بعض لیپرڈ اور ابرامز ٹینکوں کو تباہ کرنے پر انعامی رقم تقسیم کی گئی۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ طیارے تباہ کرنے والوں کے لیے ڈیڑھ کروڑ روبل انعام رکھا گیا ہے۔ دوسری جانب یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی یونان پہنچ گئے ، جہاں انہوں نے یونانی وزیراعظم متسوتا کیس سے ملاقات کی۔ اس دوران یونان کی جانب سے یوکرین کی امداد کا عزم ظاہر کیا گیا۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں