ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنید غفور کے انتقال پر سراج الاسلام بخاری کا اظہار تعزیت، کل قران خوانی ہوگی

کراچی ( پ ر ) پروفیسر سید سراج الاسلام بخاری سابق صدر کراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن نے سابق فرسٹ کلاس امپائر مرحوم جنید غفور مرحوم کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور ان کی خدمات پر زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔ اور اپنی جانب سے ان کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کا کل بروز پیر 22 جولائی عصر اور مغرب کے درمیان فاروقی مسجد، مارٹن/کلیٹن کوارٹرز اہتمام کیا ہے ۔ اس سلسلے میں انہوں نے احباب سے شرکت کی درخواست کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں