ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قوم کا ٹیکس سہولتوں پر لگایا جائے تو بارش رحمت بن کر برستی ہے، حنا بیات

 لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ حنا بیات نے سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے جہاں قوم کے ٹیکس کا پیسہ سہولتوں پر لگایا جاتا ہے، وہاں بارش رحمت بن کر برستی ہے۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جو امریکا میں لی گئی تھی اور عقب میں ریاست ورجینیا کی مشہور عمارت ’ویسٹ ورجینیا کیپیٹل بلڈنگ‘ بھی موجود ہے۔

badfsdfbadfsdf

حنا بیات نے پاکستان میں بارشوں کی تباہیوں پر حکومت پر تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ برسات تو ہر جگہ ہوتی ہے لیکن جہاں ٹیکس کا پیسہ عوامی سہولتوں پر لگایا جائے وہاں برسات رحمت بن کر آتی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں