ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ڈبلیو ڈی کی تحلیل، وزیراعظم ہاؤس کی مینٹیننس کی ذمہ داری سی ڈی اے کو سونپ دی گئی

 اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ (پی ڈبلیو ڈی) کی تحلیل کے فیصلے کے بعد وزیراعظم ہاؤس اور وزیراعظم اسٹاف کالونی کی مینٹیننس کی ذمہ داری کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو سونپ دی گئی۔

وزیراعظم ہاؤس سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق وزیراعظم ہاؤس کی مینٹیننس کی ذمہ داری سی ڈی اے کو سونپ دی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس اور وزیراعظم اسٹاف کالونی کی مینٹیننس اب سی ڈی اے کی ذمہ داری ہو گی اور مینڈیٹ کی منتقلی کے لیے 15دن کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں