ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم کی بجلی بلوں کی تاریخ ادائیگی میں 10 روز کی توسیع کی ہدایت

 اسلام آباد: وزیراعظم نےبجلی بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 روزہ  توسیع کی ہدایت کردی۔

پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت کے تحت تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو احکامات جاری کردیے  گئے ہیں۔

وزیراعظم شہبازشریف نے بجلی کے صارفین کی مشکلات کے پش نظر تاریخ میں توسیع کی ہدایات جاری کیں۔

اعلامیہ کے مطابق جولائی اور اگست 2024 کے بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 روز کی توسیع ہوگی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں