ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین میں موسلادھار بارش سے 30 افراد ہلاک‘ درجنوں لاپتا

چین میں سیلاب کے باعث منہدم عمارت کا ملبہ ہٹایا جارہا ہے

بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک) چین میں جاری موسلادھار بارش کے باعث 30 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتا ہوگئے۔ 24 گھنٹوں کے دوران 645 ملی میٹر کی ریکارڈ بارش کے بعد 11 ہزار سے زائد افراد کو زکسنگ شہر سے محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔ زکسنگ کے علاقے میں مختلف چھوٹی بستیوں کو ملانے والی سڑکیں اور پل سیلاب میں بہ گئے ،جب کہ بجلی کی فراہمی بھی متاثر ہوئی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں