ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خیبرپختونخوا کابینہ کا ایڈہاک ججوں کی تعنیاتی کے خلاف قرارداد وفاقی حکومت کو بھیجنے کا فیصلہ

 پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ نے ایڈہاک ججوں کی تعنیاتی کے خلاف اسمبلی کی قرارداد وفاقی حکومت کو بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔

خیبرپختونخوا کابینہ نے ایم پی اے محمد عبدالسلام کی قرارداد وفاقی حکومت کو بھجوانے کی مظوری دی۔

قرارداد میں الیکشن ٹربیونل میں ریٹائرڈ ججوں کی تقرری سے متعلق آرڈیننس کی مذمت کی گئی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں