ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستانی قوم وطن کے دفاع کیلیے مر مٹنے کو تیار ہے‘سردارعبد الرحیم

کراچی ( اسٹاف ر پورٹر) پی ایم ایل فنکشنل سندھ کے سیکرٹری جنرل اور جی ڈی اے کے سیکرٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم اپنے وطن کے دفاع اور حفاظت کے لیے مر مٹنے کو تیار ہے، اپنے اتحاد سے ہمیں ثابت کرنا ہوگا کہ وطن عزیز کے خلاف ہر سازش کو عوام ناکام بنادیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں ایک بیان میں کیا۔ سردار عبدالرحیم نے کہاکہ کارکنان 14 اگست یوم آزادی کے دن بھرپور منانے کے لیے قومی پرچم اپنے گھروں، دکانوں ، گاڑیوں اور پارٹی کے دفتروں پر لہرائے جائیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں