کراچی: لانڈھی مجید کالونی فیکٹری زون کے قریب گھر میں الماری گرنے سے کمسن بچہ دب کر جاں بحق ہوگیا۔
متوفی کی لاش رات گئے ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال لیجائی گئی۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 2 سالہ عفان کے نام سے کی گئی۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
کراچی: لانڈھی مجید کالونی فیکٹری زون کے قریب گھر میں الماری گرنے سے کمسن بچہ دب کر جاں بحق ہوگیا۔
متوفی کی لاش رات گئے ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال لیجائی گئی۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 2 سالہ عفان کے نام سے کی گئی۔
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |