ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فرانس: رافیل طیاروں میں خوفناک تصادم‘ 2پائلٹ ہلاک

 

پیرس(انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس میں 2 رافیل لڑاکا طیارے فضا میں ٹکرا کر تباہ ہو گئے،جب کہ حادثے میں 2 پائلٹ ہلاک ہو گئے ۔ فرانسیسی حکام نے بتایا کہ رافیل لڑاکا طیارے معمول کی پرواز پر تھے۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک ٹرینی پائلٹ اور دوسرا انسٹرکٹر تھا۔ایک پائلٹ نے تباہ ہوتے طیارے سے بروقت پیراشوٹ کے ذریعے خود کو باہر نکالنے میں کامیابی حاصل کی،جسے زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں