ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پختونخوا؛ منکی پاکس سے متاثر واحد مریض اپنے گھر سے غائب

مردان: خیبر پختونخوا میں منکی پاکس کا واحد مریض اپنے گھر سے غائب ہوگیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں: پاکستان میں منکی پاکس کا پہلا مشتبہ کیس سامنے آگیا

ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے وطن واپس آنے والا شخص منکی پاکس سے متاثرہ تھا۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ مرض کی تشخیص پشاور میں علاج معالجے کے دوران ہوئی، جس کے بعد اسے گائیڈ لائن مہیاکرنے کے لیے میڈیکل ٹیم اس کی رہائش گاہ پر گئی تو گھر کو تالے لگے تھے۔

مزید پڑھیں: منکی پاکس کے عالمی خطرات؛ وزیراعظم نے اہم اجلاس طلب کرلیا

مریض کے آبائی علاقے ضلع دیر کے ڈی ایچ او سے رابطہ کیاگیا تو معلوم ہوا کہ مریض وہاں بھی نہیں ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں