ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی: نوعمر لڑکی گاڑی سے گر کر جاں بحق ہوگئی

کراچی: سکھن بھینس کالونی روڈ نمبر 5 لٹھ بستی کے قریب نوعمر لڑکی گاڑی سے گر کر شدید زخمی ہوگئی۔ لڑکی کو ایدھی کے رضا کاروں نے قریبی اسپتال پہنچایا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کر دی۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفیہ کی شناخت 12 سالہ علینا کے نام سے کی گئی جبکہ متوفیہ کو گاڑی سے گرنے کے دوران سر پر گہری اندرونی چوٹیں آئیں تھیں تاہم متوفیہ کے ورثا اس کی لاش نجی اسپتال سے ہی اپنے ہمراہ لے گئے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں