ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گورنر سندھ کی عبد الستار ایدھی  کے پوتے کے نکاح میں شرکت

  کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے معروف سماجی کارکن عبد الستار ایدھی (مرحوم) کے پوتے کے نکاح میں شرکت کی۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے فیصل ایدھی کو بیٹے کے نکاح پر مبارک باد دیتے ہوئے اہل خانہ کو دعا دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

عبدالستار ایدھی کے پوتے کے نکاح کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی جہاں معروف علمائے کرام اور دیگر شخصیات نے شرکت کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں