ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گورنر سندھ نے جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو سے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف لے لیا

کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو سے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف لے لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد ہوئی۔

سندھ ہائیکورٹ کے سینیئر پیونی جج جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے بطور قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حلف اٹھالیا۔

تقریب حلف برداری میں سندھ ہائیکورٹ کے ججز، سینیئر وکلا رہنما اور دیگر بھی شریک ہوئے۔

سینئر پیونی جج جسٹس نعمت الله  پھلپھوٹو چیف جسٹس شفیع محمد صدیقی کے بیرون ملک سے واپسی تک قائم مقام چیف جسٹس کے فرائض انجام دینگے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں