ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے بلانے کا فیصلہ

accounts was stopped

اسلام آباد: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی سمری وزیراعظم کو ارسال کردی گئی۔

رپورٹ کے مطابق وزارت پارلیمانی امور نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی سمری وزیراعظم شہباز شریف کو ارسال کی جس میں مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے 2 یا 3 ستمبر کو بلانے کی تجویز دی گئی ہے۔

مشترکہ اجلاس میں اہم قانون سازی کی جائے گی، سینیٹ اور قومی اسمبلی سے پاس نہ ہونے والے بلز بھی منظوری کیلئے پیش کیے جائیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں