ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

راجکمار راؤ کی نئی فلم کی پہلی جھلک سامنے آگئی

 ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار راجکمار راؤ کی نئی فلم کی پہلی جھلک سامنے آگئی جس میں وہ ایک نئے انداز میں نظر آئے ہیں۔

سوشل میڈیا پر آج ایک پوسٹر جاری کیا گیا ہے جس میں راجکمار راؤ کے نئے روپ کی جھلک دکھائی گئی ہے جس نے مداحوں کو مزید تجسس میں ڈال دیا ہے۔

فلم کا ٹائٹل اداکار کی سالگرہ کے موقع پر کل ظاہر کیا جائے گا جس سے یہ دن ان کے لیے اور بھی خاص ہو جائے گا۔

حال ہی میں راجکمار راؤ نے ’استری 2‘ کے سیٹ پر ایک منی اسکرٹ پہنے ہوئے تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی، یہ منظر جس میں راجکمار نے خاتون کا روپ دھارا، فلم کے آخری کٹ میں شامل نہیں کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں