ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی شہزادی لطیفہ بنت عبدالعزیز انتقال کرگئیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان شہزادی لطیفہ بنت عبدالعزیز کی نماز جنازہ میں شریک ہیں

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی شہزادی لطیفہ بنت عبدالعزیز انتقال کرگئیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق ان کی نماز جنازہ ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی گئی،جس میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بھی شرکت کی۔ شہزادی لطیفہ کو ریاض کے العود قبرستان میں نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کیا گیا۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں