ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نے 8 برس بعد کانسی کا تمغہ حاصل کرلیا

applied for political asylum in Europe

بیجنگ: ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے 8 برس کے بعد کانسی کا تمغہ حاصل کرلیا۔

پاکستان کی جانب سے جنوبی کوریا کو تیسری پوزیشن کے اہم میچ میں شکست سے دوچار کیا گیا، جس سے پاکستان کو کانسی کا تمغہ ملا جو پاکستان نے 8 سال کے بعد حاصل کیا ہے۔

قومی ٹیم کی جانب سے جنوبی کوریا کو 5 وکٹوں سے شکست دی گئی۔ پاکستان کے سفیان خان اور حنان شاند نے 2، 2 گول کیے جب کہ رومان خان نے جنوبی کوریا کے خلاف ایک گول کیا۔ سفیان خان کو 2 گول کرنے پر پلیئر آف دی میچ کا اعزاز ملا،

یاد رہے کہ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پاکستان کو میزبان چین کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ چین نے پنالٹی شاٹس پر پاکستان کو 2-0 سے شکست دی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں