ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دنیا سوڈان کو اسلحہ دینا بند کرے‘امریکی صدر

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ دنیا سوڈان کے جرنیلوں کو اسلحہ دینا بند کرے اور انہیں بتائے کہ اپنے ملک کو آنسووں کی طرف نہ دھکیلو۔اقوام متحدہ سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دنیا کو لازما سوڈان کے جرنیلوں کی لڑائی کو روکنا چاہیے ورنہ سوڈان میں ایک بڑا انسانی المیہ جنم لے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں