ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی: نامعلوم سمت سے آنے والی گولی سے کم سن بچہ شدید زخمی

کراچی: سرجانی ٹاؤن میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولی سینے پر لگنے سے کمسن بچہ شدید زخمی ہوگیا۔

سرجانی ٹاؤن کے علاقے کنیز فاطمہ سوسائٹی بلاک 3 میں گھر کے اندر گولی لگنے سے کمسن بچہ شدید زخمی ہوگیا جسے تشویشناک حالت میں عباسی شہید اسپتال لیجایا گیا۔

چھیپا حکام کے مطابق بچے کی 6 سالہ المیر ولد اشرف کے نام سے کی گئی جسے سینے پر گولی لگی تھی جبکہ واقعہ گھر کے اندر نامعلوم سمت سے آنے والے گولی لگنے کا بتایا جا رہا ہے تاہم پولیس مزید معلومات حاصل کر رہی ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں