ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میکسیکو : کلودیا شین باوم پہلی خاتون صدر منتخب

میکسیکو کی پہلی خاتون صدر کلودیا شین باوم عہدہ ملنے پر خوشی کا اظہار کررہی ہیں

میکسیکو سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) میکسیکو کی نئی صدر کلودیا شین باوم نے حلف لے کر اپنے عہدے کا آغاز کر دیا ہے۔ کلودیا شین باوم نے کانگریس میں حلف برداری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اپنے ملک کی پہلی خاتون ریاستی صدر بننے کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ یہ عہدہ میکسیکو میں اپنا راستہ بنانے کی کوشش کرنے والی تمام خواتین کی نمائندگی کرتا ہے۔ شین باوم نے اپنے خطاب میں سرمایہ کاری کی حمایت، خوراک اور ایندھن کی قیمتوں کے کنٹرول جیسے کئی وعدے کیے اور امریکا اور کینیڈا کے ساتھ ہونے والی آزاد تجارت کے معاہدے کی حمایت کی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں