ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈنڈا پور چوہے کی طرح بھاگ گئے، ہیٹ پہننے والے بلی ثابت ہوئے، فیصل واوڈا

  اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے اسلام آباد میں ہونے والے مظاہرے کی صورت حال پر اپنا ذو معنی تنقیدی پیغام سوشل میڈیا پر جاری کردیا۔

انہوں نے کسی کا نام لیے بغیر چوہے اور بلی کے الفاظ استعمال کرتے ہوئے اشارتاً تنقید کی اور لکھا کہ تاریخ رقم ہوگئی، بہادر جنگی، مسٹر ڈنڈا پور چوہے کی طرح گاڑی کی ڈگی میں بند ہوکر بھاگ گئے‘۔

انہوں نے لکھا کہ دوسری طرف لال جراب اور ہیٹ پہننے والے اندر سے چوہے اور بلی ثابت ہوئے جو اُس کو پکڑ نہ سکیں۔ فیصل واوڈا نے مزید لکھا کہ ’بھائی صاحب ایسے کام نہیں چلے گا‘۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں