ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

محمد حسین محنتی ودیگر کا بزرگ سیاستدان الٰہی بخش سومرو کی وفات پراظہارتعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے بزرگ سیاستدان اورسابق اسپیکرقومی اسمبلی الٰہی بخش سومرو کی وفات پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت ،درجات کی بلندی وپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں