ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج پھر بڑھ گئی



کراچی:

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج پھر اضافہ ہوگیا۔

بین الاقوامی  مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 13 ڈالر کا اضافہ ہونے کے بعد نئی عالمی قیمت 2565 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔

دوسری جانب مقامی صرافہ بازار میں جمعہ کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہس ونے کی قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا، جس  کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 67 ہزار 700 روپے فی تولہ ہو گئی۔ اسی طرح  ملک میں فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1115 روپے اضافے سے 2 لاکھ 29 ہزار 510 روپے کی سطح پر آ گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں