ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شاہ عمان سلطان ہیثم بن طارق کی تُرک صدر اِردوان سے ملاقات

تُرک صدر اِردوان اور سلطان ہیثم بن طارق تعاون کی دستاویزات پر دستخط کررہے ہیں

عمان (انٹرنیشنل ڈیسک) عمان کے سلطان ہیثم بن طارق ترکیہ کے دورے پر انقرہ پہنچ گئے، جہاں صدر اِردوان نے ان کا استقبال کیا۔ اردوان نے کہا کہ عمان کے ساتھ ہمارے تعلقات تاریخی اور برادرانہ تعلقات ہیں۔ جب تک غزہ میں فوری، منصفانہ اور مستقل جنگ بندی نہیں کی جاتی ہم علاقائی اور عالمی امن حاصل نہیں کر سکیں گے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں