ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں مزید اضافہ



لاہور:

اوگر نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا، گھریلو سلنڈر 1 روپے 32 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ماہ دسمبر کیلئے ایل پی جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی کی کی نئی فی کلو قیمت 254 روپے 30 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

ایل پی جی کا 11.8 کلو گرام کا سلنڈر 3 ہزار 79 پیسے میں دستیاب ہوگا۔

ماہ نومبر کیلئے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت 2 ہزار 999 روپے 47 پیسے مقرر تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں