ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

8فروری تک عمران خان سے ملاقاتیں بند رہیں گی، طارق فضل چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نےکہا ہےکہ 8 فروری تک بانی تحریک انصاف عمران خان سے ملاقاتیں بند رہیں گی۔

نجی ٹی وی کے  پروگرام میں گفتگو کرتے  ہوئے طارق چوہدری کا کہنا تھا کہ  اگلے 6  ہفتوں میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو تبدیل کرنا وفاقی حکومت کی خواہش نہیں ہے، ہماری خواہش ہے کہ وہ کام کریں۔

  • ویب ڈیسک
  • فاروق اعظم صدیقی

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں