ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مری میں آج سے 6 روز کے لئے دفعہ 144 نافذ،نوٹیفکیشن جاری

مری: مری میں 6 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔

ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مری میں دفعہ 144 کے نفاذ کا مقصد کرسمس اور نئے سال کی آمد پر مال روڈ پر رش کم کرنا ہے۔ مری مال روڈ پر دفعہ 144 کے تحت صرف فیملیز کو داخلے کی اجازت ہوگی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ، مال روڈ پر 24، 25 اور 26 دسمبر کو دفعہ 144 کا نفاذ ہوگا۔ جبکہ مال روڈ پر 30 ، 31 دسمبر اور یکم جنوری کو بھی دفعہ 144 نافذ رہے گا۔

  • ویب ڈیسک
  • عادل سلطان

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں