ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کے لیے گیس بندش کا اعلان

صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کے لیے 48 گھنٹے کی گیس بندش کا اعلان کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا تھا کہ صنعتی صارفین (بشمول کیپٹیو پاور پلانٹس) اور تمام سی این جی اسٹیشنز (بشمول آر ایل این جی پر چلنے والوں) کو گیس کی فراہمی معطل کی جائے گی۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ صنعتی صارفین اور اور تمام سی این جی اسٹیشنز کو 31 جنوری، بروز ہفتہ کے دن صبح 8 بجے سے اگلے 48 گھنٹوں کے لیے یعنی 02 فروری، بروز پیر صبح 8 بجے تک گیس کی فراہمی منقطع رہے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں