ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسکول ٹیچر سے زیادتی اور نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے میں ملوث ملزم گرفتار

علی پور کے تھانہ صدر کے علاقے میں نجی اسکول ٹیچر سے مبینہ زیادتی اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس نے خاتون کی شکایت پر مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے مسلسل جنسی ہراسگی اور ناجائز مراسم استوار نہ کرنے پر نازیبا ویڈیوز وائرل کی تھیں۔

متاثرہ کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں