ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بانی پی ٹی آئی سے کل ملاقات کا دن، ناموں کی فہرست جیل حکام کو ارسال

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے کل ملاقات کا دن ہے ۔

چھ ناموں کی فہرست پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نے جیل حکام کو بھجوا دی ، فہرست میں پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر،حیدر مہدی،راجہ ثاقب علی کا نام شامل ہے۔

ان کے ساتھ جہانگیر احمد بٹ،ملک نجم خان اور محمد اویس قیصر کا نام شامل ہے ۔فہرست میں شامل پی ٹی آئی رہنما کل ملاقات لیے اڈیالہ جیل آئیں گے۔

  • ویب ڈیسک
  • عادل سلطان

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں