ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

راولپنڈی؛ ڈرائیور ٹریکٹر ٹرالی سمیت کنویں میں گر گیا

راولپنڈی کے علاقے ڈھوک نور، ٹلسہ روڈ پر ایک ڈرائیور ٹریکٹر ٹرالی سمیت کنویں میں گر گیا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی 4 ایمرجنسی وہیکلز موقع پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ڈرائیور کو کنویں سے زندہ نکال لیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق متاثرہ ڈرائیور کی شناخت 31 سالہ امیر نواز کے نام سے ہوئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں